فاریکس بروکرز کی درجہ بندی

بروکرز کی درجہ بندی

فاریکس بروکر وہ لائسنس یافتہ کمپنی ہوتی ہے کہ جس کے پاس یہ حقوق ہوتے ہیں کہ وہ کرنسی ایکسینج مارکیٹ تک رسائی فراہم کرسکے - گزشتہ چند سالوں کے دوران بروکرز نے اپنی سروسز کے دائرہ کار کو واضح طور پر بڑھایا ہے - آج اہم تجارتی ٹولز کے ساتھ ساتھ فاریکس بروکر سی ایف ڈیز کو بھی پیش کرتے ہیں جس کہ وجہ تاجران فارن ایکسینج مارکیٹ سے علاوہ بھی تجارت کرسکتے ہیں اور وہ سٹاک اور کیموڈیٹیز میں بھی تجارت کرسکتے ہیں

اس حصہ میں آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے کہ انفرادی طور پر بہترین فاریکس بروکرز کی درجہ بندی کہ جس کی بنیاد تاجران کی جانب سے کی جانے والی ووٹنگ - ابھی اس درجہ بندی میں 79 فاریکس بروکرز شامل ہیں - بہرحال ہرسال مارکیٹ میں نئی کمپنیاں سامنے آتی ہیں لہذا ہم اس فہرست کو آپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں اور اس کے ساتھ تاجران کی آراء اور تجاویز بھی شامل کی جاتی ہیں - یہاں آپ معلومات حاصل کرسکتے ہیں بہترین فنانشل ، انویسٹمنٹ ، ڈیلنگ کمپنیاں کے حوالے سے جس میں روس کے ساتھ ساتھ دوسری ممالک کی کمپیناں بھی شامل ہیں - لہذا ایم ٹی 5 پورٹل صارفین کو فراہم کرتا ہے بروکرز کی درجہ بندی جس سے بروکرز کا قابل بھروسہ ہونا ، ان کی کاروباری تاریخ اور بروکرز کی سہولیات اور آراء کا موازنہ بھی شامل ہیں

بروکر کا انتحاب کرتے ہوئے صرف یہ اہم نہیں ہے کہ تجارتی شرائط کو پرکھا جائے بلکہ یہ بھی دیکھا جانا چاھیے کہ آڈرز پر عمل درآمد کتنا تیز رفتار ہے اور سپریڈ کا سائز یا حجم کیا ہے - مزید یہ کہ منتحب کیا جانے والا بروکر مارکیٹ میں ایک طویل مدتی وجود رکھتا ہو یعنی سال ہا سال سے کام کررہا ہو ، مارکیٹ میں مستحکم ساکھ رکھتا ہو اور اس کے نمائندہ دفاتر کا ایک بڑا نیٹ ورک موجود ہو اس کے ساتھ ساتھ پروفیشنلز کی جانب سے بروکر کو سند اعتماد دینا بھی بروکر کے قابل بھروسہ ہونے کی دلیل ہے

کسی مخصوص بروکر کی معلومات حاصل کرنے کے لئے سرچ باکس کا استعمال کریں - براہ کرم اپنا فیڈ بیک /آراء بروکیج کمپنیوں اور ڈیلنگ سینٹر کے حوالے سے دیں کہ جن کے ساتھ آپ کام کرچُکے ہیں - آپ کی آراء دوسرے افراد کو ایک بہترین بروکر کے انتحاب میں مدد فراہم کریں گی

کوئی نہیں : لوگو : نام : درجہ بندی : ری ویووز:
97 Tallinex
Comments
98 AB Forex
Comments
99 Bolmax Management
Comments
100 Trade12
Comments
101 Leverate
Comments
102 RBC Forex
Comments
103 Corner Trader
Comments
104 Exante
Comments
105 Wedbush Futures
Comments


<123


Start trading with
no risks and investments
With new Start-Up Bonus of $1000
Get bonus
55%
from InstaForex
on every deposit
Earn up to
$50000
for inviting friends to get StartUp Bonus from InstaForex
No investments required!