ایم ٹی 5 ڈآٹ کام کے بارے میں Portal MT5

تاجران کے لئے بین الاقوامی پورٹل ایم ٹی 5 ڈاٹ کام مخصوص ہے فنانشل مارکیٹ کے لئے اور ان کے لئے بنایا گیا ہے کہ جو کہ فاریکس اور سٹاک مارکیٹ میں دُنیا بھر سے تجارت کرتے ہیں - اس پورٹل کے مخاطبین میں وہ تاجران ہیں جو کہ میٹا ٹریڈر کو استعمال کرتے ہیں

MT5.com پیش کرتا ہے:

  • مفت ای میل @MT5.com
  • تازہ ترین خبریں اور تجزیاتnews and latest analytics
  • MT5.com فاریکس ٹی وی
  • فاریکس شماریاتی جدول
  • اکاونٹ کی مانیٹرنگ
  • فاریکس ریسورسسز کی فہرست
  • ایڈوائزرز آن لائن سٹور
  • MT5.com فورم برائے تاجران

ایم ٹی 5 ڈاٹ کام کے 3 مقاصد MT5.com

ایم ٹی 5 ڈاٹ کام کا ایک بنیادی مقصد تو میٹا ٹریڈ پلیٹ فارم کو معروف و مقبول کرنے کے ساتھ ساتھ میٹا ٹریڈر کے کام کرنے کے نظام کو قابل فہم بنانا اور اس کو پیش کرنا ہے خصوصا کہ اس کو کسی خاص پورٹل سروس کے کیسے استعمال کیا جاَئے جیساء کہ مانیٹرنگ ، ایکسپرٹ ایڈوائزر کا اوپن سٹور اور فاریکس مارکیٹ شرائط - میٹا ٹریڈر 5 ڈاٹ کام کی آفیشل پوزیشن یہ ہے کہ میٹا ٹریڈ آج بروکرز اور ان کے صارفین کے لئے ایک بہترین حل فراہم کرتا ہے کہ تجارتی مراحل ہو مکمل کرنے کے لئے بہترین معیار کا حل ایک پروفیشنل انداز میں فراہم کرتا ہے

دوسرا مقصد برائے ایم ٹی 5 ڈاٹ کا یہ ہے کہ تاجران کو فاریکس اور فنانشل مارکیٹ میں متعلقہ ، قابل بھروسہ اور جامع معلومات تجارتی عمل کے حوالے سے فراہم کرے تاکہ تاجر بہترین معیار کا پروفیشنل ازم حاصل کرسکیں - ماہر تجزیہ کاروں جو کہ سرکردہ بروکیج کمپنیوں سے تعلق رکھتے ہیں جس سے بنتا ایم ٹی 5 ڈاٹ کام ایک موثر ذریعہ تاجران کے لئے - ایم ٹی 5 ڈاٹ کام پر فاریکس مارکیٹ شماریات بھی نتیجہ ہیں بروکیج کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کا جس کے لئے استعمال ہوتے ہیں رئیل ٹریڈنگ سرورز جو کہ آج کے دور کی تجارت کے لئے ایک منفرد تجارتی سروس ہے

اس پورٹل کا تیسرا مقصد جدید اور پروفیشنلز کی فاریکس کمیونیٹی بنانا ہے تاکہ فنانشل موضوعات ، مشترکہ تجزیات اور مشترکہ فیصلہ سازی سے بامقصد اہداف حاصل ہوسکیں - ایم ٹی 5 ڈاٹ کام کو پروفیشنل تاجران کے لئے بنایا گیا ہے - ماہرانہ گفت و شنید کے علاوہ یہ آپ کے کام میں نکھار لانے کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ نئے فاریکس تاجران سے اپنا تجربہ بیان کرنے کا بھی ایک بہترین ذریعہ ہے

ایم ٹی 5 ڈاٹ کام اور میٹا کوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن

ایم ٹی 5 پورٹل اور اس کے مالکان کا میٹا کوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ میٹا کوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن سے کوئی کاروباری ربط بھی نہیں رکھتے ہیں اور نہ ہی ان کے کوئی مشترکہ مفادات ہیں - پورٹل ایک بین الاقوامی ذریعہ یا ریسورس تاجران کے لئے ہے اور میٹا کوٹس سافٹ وئیر اور اس کی شاخوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے

میٹا کوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن اور میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم کی کوئی بھی معلومات جو کہ ایم ٹی 5 ڈاٹ پورٹل پر درج کی گئی ہے اس کا مقصد صرف معلومات کا صارفین تک پہنچانا ہے اور اس سے قطعا مراد میٹا کوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن سے کوئی کاروباری تعلق نہیں لیا جانا چاھیے - میٹا ٹریڈر اور میٹاکوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن کے حوالے سے فراہم کی جانے والی معلومات غیر متعلقہ اور غلط ہوسکتی ہیں یہ لکھاری کی جانب سے کوئی دانستہ کوشش نہیں ہے

ہم مکمل ذمہ داری کے ساتھ تمام افراد سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ ایم ٹی 5 ڈاٹ کام کے حوالے سے کوئی سوال ہوتو وہ ہمیں بتائیں اور ایم ٹی 5 ڈاٹ کام پورٹل کا کُلی طور پر مقصد تعارفی ہے اور اس کا میٹا کوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن کی آفیشل پوزیشن کا اس کا کوئی تعلق نہیں ہے

ایم کیو ایل 4 اور ایم کیو ایل 5 میٹا کوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن کے رجیسٹرڈ ٹریڈ مارک ہیں - ایم کیو ایل 4 اور ایم کیو ایل 5 کے حوالے سے تمام معلومات روس کے قانون برائے کاپی رائٹ اور اس سے منسلک حقوق کے تحت محفوظ ہیں - ایم کیو ایل 4 اور ایم کیو ایل 5 ٹریڈ مارکس کو کاروباری مقاصد کے لئے استعمال کے لئے میٹا کوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن کی جانب سے اجازت ضروری ہے

ایم ٹی 5 ڈاٹ کام بین الاقوامی تاجران کے لئے ایک کیمینوٹی

ایم ٹی 5 ڈاٹ کام فورم میں اعتدال پسندی کی پالیسی انصاف اور قانون کے مطابق تیار کی گئی ہے جس کی ایم ٹی 5 ڈاٹ کام کی انتظامیہ پابند ہے اور اس کا کوئی اور مقصد نہیں ہے - وہ تاجر کیمیونٹی جو کہ ایم ٹی 5 فورم کے تحت بنتی ہے اس حوالے سے مکمل خود مختار ہے کہ وہ فاریکس اور دوسری فنانشل تجارت سے متعلقہ موضوعات پر بحث کرے - ایم ٹی 5 ڈاٹ کام کے فورم میں حصہ لینے کا مطلب یہ ہے کہ فورم کا منتظم رضاکارانہ بنیادوں پر کام کرے گا اور کبھی بھی فورم میں ایم ٹی 5 ڈاٹ کام کی انتظامیہ کے طور پر اپنے اپ کو ظآہر نہیں کرے گا

ایم ٹی 5 ڈاٹ کی انتظامیہ سے رابطہ

آپ انتظامیہ سے رابطہ کرسکتے ہیں رابطہ کا صفحہ پورٹل کے لئے

Start trading with
no risks and investments
With new Start-Up Bonus of $1000
Get bonus
55%
from InstaForex
on every deposit
Earn up to
$50000
for inviting friends to get StartUp Bonus from InstaForex
No investments required!