InstaForex InstaForex
Top Articles
1 یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 مئی 2019
یورو / جے پی وائے 25۔123 کے لیول پر موجود اہم قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کر رہی ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ...
یورو / جے پی وائے 25۔123 کے لیول پر موجود اہم قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کر رہی ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ ویوو 2 06۔122 کے لیول کر ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور ویوو 3 ابھی 35۔129 کے لیول کی جانب بن رہی ہے - قلیل مدتی ہدف 19۔124 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 22۔125 کے لیول پر ہے کیونکہ یورو / جے پی وائے نے اضآفہ کی راہ لی ہے سپورٹ ابھی 99۔122 کے لیول پر اور اس کے بعد 65۔122 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا کیونکہ ویوو 3 نے اوپر کی جانب کا عمل...

analytics5ce4d104312bb.png


یورو / جے پی وائے 25۔123 کے لیول پر موجود اہم قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کر رہی ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ ویوو 2 06۔122 کے لیول کر ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور ویوو 3 ابھی 35۔129 کے لیول کی جانب بن رہی ہے - قلیل مدتی ہدف 19۔124 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 22۔125 کے لیول پر ہے کیونکہ یورو / جے پی وائے نے اضآفہ کی راہ لی ہے

سپورٹ ابھی 99۔122 کے لیول پر اور اس کے بعد 65۔122 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا کیونکہ ویوو 3 نے اوپر کی جانب کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

آر 3 : 65۔124

آر 2 : 19۔124

آر 1 : 62۔123

پیوٹ : 11۔123

ایس 1 : 99۔122

ایس 2 : 65۔122

ایس 3 : 48۔122

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 25۔122 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول لو 55۔122 کے لیول تک اوپر کریں گے


Forex analysis 22 May 2019, 08:02 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
2 یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 مئی 2019
ہم کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر نظر رکھے ہوئے تاکہ اس بات کا اشارہ مل سکے کہ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3...
ہم کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر نظر رکھے ہوئے تاکہ اس بات کا اشارہ مل سکے کہ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 ابھی 35۔129 کے لیول کی جانب بن رہی ہے قلیل مدتی تناظر ہم سپورٹ کو 80۔122 اور اس کے بعد 26۔122 کے لیول پر ہے ہمیں یہ توقع ہے کہ 80۔122 کا سپورٹ لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا کہ 25۔123 کے لیول سے اوپر کی مضبوط بریک مل سکے اور یہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے آر 3: 124.15 آر 2: 123.60 آر 1: 123.25 پیوٹ : 123.00 ایس 1: 122.80 ایس 2: 122.26...

analytics5ce3800e7f70e.png


ہم کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر نظر رکھے ہوئے تاکہ اس بات کا اشارہ مل سکے کہ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 ابھی 35۔129 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

قلیل مدتی تناظر ہم سپورٹ کو 80۔122 اور اس کے بعد 26۔122 کے لیول پر ہے ہمیں یہ توقع ہے کہ 80۔122 کا سپورٹ لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا کہ 25۔123 کے لیول سے اوپر کی مضبوط بریک مل سکے اور یہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے


آر 3: 124.15

آر 2: 123.60

آر 1: 123.25

پیوٹ : 123.00

ایس 1: 122.80

ایس 2: 122.26

ایس 3: 122.06

تجارتی تجاویز

ہم یورو میں 25۔122 کے لیول سے خرید کریں گے اور سٹاپ لاس لیول بریک ایون 25۔122 پر لگائیں گے


Forex analysis 21 May 2019, 06:45 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
3 جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 مئی 2019
جی بی پی / جے پی وائے نے 53۔139 کے کم ترین لیول تک تنزلی کی ہے اور 50 فیصد تصحیحی ہدف کو ٹیسٹ کیا ہے - ہم اس بات
جی بی پی / جے پی وائے نے 53۔139 کے کم ترین لیول تک تنزلی کی ہے اور 50 فیصد تصحیحی ہدف کو ٹیسٹ کیا ہے - ہم اس بات کی تصدیق کے انتظار میں ہیں کہ ویوو 2 ابھی 53۔139 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے سے مکمل ہوئی ہے اور نئی ریلی اوپر کی جانب بن رہی ہے - 69۔140 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک وہ مضبوط اشارہ ہوگا کہ 50۔151 کے لیول تک اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے قلیل مدتی سپورٹ ابھی 98۔139 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 77۔139 کے لیول پر ہے آر 3 : 21۔142 آر 2 : 71۔141 آر 3 : 17۔141 پیوٹ : 69۔140 ...

analytics5ce2309e23d03.png


جی بی پی / جے پی وائے نے 53۔139 کے کم ترین لیول تک تنزلی کی ہے اور 50 فیصد تصحیحی ہدف کو ٹیسٹ کیا ہے - ہم اس بات کی تصدیق کے انتظار میں ہیں کہ ویوو 2 ابھی 53۔139 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے سے مکمل ہوئی ہے اور نئی ریلی اوپر کی جانب بن رہی ہے - 69۔140 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک وہ مضبوط اشارہ ہوگا کہ 50۔151 کے لیول تک اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے

قلیل مدتی سپورٹ ابھی 98۔139 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 77۔139 کے لیول پر ہے

آر 3 : 21۔142

آر 2 : 71۔141

آر 3 : 17۔141

پیوٹ : 69۔140

ایس 1 : 13۔140

ایس 2 : 98۔139

ایس 3 : 77۔139

تجارتی تجاویز :

ہم نے پاونڈ میں 80۔139 کے لیول سے خرید کی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 45۔139 پر لگائیں گے

-

Forex analysis 20 May 2019, 05:54 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
4 یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 مئی 2019
یورو / جے پی وائے فی الوقت اہم ریزسٹنس کو 25۔123 کے قریب ٹیسٹ کر رہا ہے اور یہ ریزسٹنس سے اوپر کی واضح بریک اس بات کی...
یورو / جے پی وائے فی الوقت اہم ریزسٹنس کو 25۔123 کے قریب ٹیسٹ کر رہا ہے اور یہ ریزسٹنس سے اوپر کی واضح بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 2 ابھی 06۔122 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور نئی مضبوط ریلی 35۔129 کے لیول تک بن رہی ہے اسی وجہ سے ہمیں اس بات کی شناخت بھی کرنا ہوگی کہ 83۔126 کے لیول سے تنزلی کا رجحان موجود ہے کہ جب تک 25۔123 کا اہم ریزسٹنس لیول اضآفہ کا عمل محدود کئے رکھتا ہے لیکن 26۔122 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک 06۔122 کے لیول سے نیچے کی تنزلی کی موو بنائے گی...

analytics5ce22f123b616.png


یورو / جے پی وائے فی الوقت اہم ریزسٹنس کو 25۔123 کے قریب ٹیسٹ کر رہا ہے اور یہ ریزسٹنس سے اوپر کی واضح بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 2 ابھی 06۔122 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور نئی مضبوط ریلی 35۔129 کے لیول تک بن رہی ہے

اسی وجہ سے ہمیں اس بات کی شناخت بھی کرنا ہوگی کہ 83۔126 کے لیول سے تنزلی کا رجحان موجود ہے کہ جب تک 25۔123 کا اہم ریزسٹنس لیول اضآفہ کا عمل محدود کئے رکھتا ہے لیکن 26۔122 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک 06۔122 کے لیول سے نیچے کی تنزلی کی موو بنائے گی

آر 3 : 15۔124

آر 2 : 60۔123

آر 1 : 25۔123

پیوٹ : 00۔123

ایس 1 : 80۔122

ایس 2 : 26۔122

ایس 3 : 06۔123

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 25۔122 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنے سٹآپ لاس لیول کو 25۔122 کے لیول تک لے جائیں گے\


Forex analysis 20 May 2019, 05:54 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
5 سونے کا تجزیہ برائے 20 مئی 2019
سونے میں بُلش چینل کا بریک آوٹ ہوا ہے - خرید کے مواقع دیکھیں جس کا پہلا ہدف 1284 کا لیول
سونے توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے قیمت نے 1273 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ہمیں مزید تنزلی کی توقع ہے لیکن پہلے ریلی کی توقع ہے یہ کہ 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے تنزلی کے چینل کا بریک آّوٹ ہوا ہے اور کامیاب ٹیسٹ دوبارہ ہوئی ہے جو کہ ممکنہ ریلی کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر مضبوط بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ممکنہ ریلی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1284 اور 1287 کے لیولز ہیں اضآفہ کے اہداف ...

سونے توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے قیمت نے 1273 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ہمیں مزید تنزلی کی توقع ہے لیکن پہلے ریلی کی توقع ہے

analytics5ce2bd022bf12.jpg


یہ کہ 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے تنزلی کے چینل کا بریک آّوٹ ہوا ہے اور کامیاب ٹیسٹ دوبارہ ہوئی ہے جو کہ ممکنہ ریلی کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر مضبوط بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ممکنہ ریلی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1284 اور 1287 کے لیولز ہیں

اضآفہ کے اہداف

سوئنگ ہائی - 1284

اہم ہائی - 1287

تنزلی کے اہداف

انٹرا ڈے سوئنگ لوو - 1274

سوئنگ لوو 1273

Forex analysis 20 May 2019, 14:55 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
6 جی بی پی / یو ایس ڈی ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 مئی 2019
ہم کمزور ریزسٹنس 51۔140 کے لیول سے اوپر کی بریک پر نظر رکھَے ہوئے ہیں اور ذیادہ اہم یہ کہ 12۔141 کے لیول سے اوپر کی...
ہم کمزور ریزسٹنس 51۔140 کے لیول سے اوپر کی بریک پر نظر رکھَے ہوئے ہیں اور ذیادہ اہم یہ کہ 12۔141 کے لیول سے اوپر کی بریک ہو تا کہ اس بات کی تصدیق ہوسکے ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 اوپر کی جانب 50۔151 کے لیول کی جانب بن رہی ہے قلیل مدتی تناظر میں ہم 67۔139 کے لیول پر سپورٹ دیکھ رہے ہیں اور اس کے بعد 53۔139 کے لیول پر ہے - ممکنہ طور پر 67۔139 کے لیول پر سپورٹ تنزلی کے عمل کو محدود کرے گی تاکہ 51۔140 کے لیول سے اوپر کی متوقع بریک مل سکے جو کہ اس بات کی تصدیق نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے...

analytics5ce38148a7c45.png


ہم کمزور ریزسٹنس 51۔140 کے لیول سے اوپر کی بریک پر نظر رکھَے ہوئے ہیں اور ذیادہ اہم یہ کہ 12۔141 کے لیول سے اوپر کی بریک ہو تا کہ اس بات کی تصدیق ہوسکے ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 اوپر کی جانب 50۔151 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

قلیل مدتی تناظر میں ہم 67۔139 کے لیول پر سپورٹ دیکھ رہے ہیں اور اس کے بعد 53۔139 کے لیول پر ہے - ممکنہ طور پر 67۔139 کے لیول پر سپورٹ تنزلی کے عمل کو محدود کرے گی تاکہ 51۔140 کے لیول سے اوپر کی متوقع بریک مل سکے جو کہ اس بات کی تصدیق نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے

آر 3 : 21۔142

آر 2 : 72۔141

آر 1 : 12۔141

پیوٹ : 51۔140

ایس 1 : 15۔140

ایس 2 : 67۔139

ایس 3 : 53۔139

تجارتی تجاویز

ہم نے پاونڈ میں 80۔139 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 45۔139 پر ہے

Forex analysis 21 May 2019, 06:45 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
7 یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مئی 2019
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 0123۔1 اور 0177۔1 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت...
اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 0123۔1 اور 0177۔1 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت اضآفہ کے چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - چونکہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے ابھی بھی اوپر ہے لہذا فوری سپورٹ 0177۔1 کے لیول پر ہے - اسی طرح پہلا سپورٹ لیول 0177۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 0177۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی جس کا پہلا ہدف 0265۔1 کا لیول ہوگا - مزید یہ کہ اگر قیمت...

analytics5ce3ff65d7ee7.png


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 0123۔1 اور 0177۔1 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت اضآفہ کے چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - چونکہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے ابھی بھی اوپر ہے لہذا فوری سپورٹ 0177۔1 کے لیول پر ہے - اسی طرح پہلا سپورٹ لیول 0177۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 0177۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی جس کا پہلا ہدف 0265۔1 کا لیول ہوگا - مزید یہ کہ اگر قیمت پہلا ریزسٹنس لیول 0265۔1 توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو 0134۔1 کے لیول کی جانب جاتا دیکھ سکتے ہیں - بہرحال یہ بہتر رہے گا سٹآپ لاس لیول لگایا جائے گا اور یہ دوسری سپورٹ لیول سے نیچے 0123۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے


Forex analysis 21 May 2019, 14:24 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
8 جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مئی 2019
جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2905۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 2905۔1 کے لیول
اجمالی جائزہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2905۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 2905۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ 2800۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے اور یہ 2800۔1 کے لیول کے گرد سیٹ ہوا تھا آج پہلا ریزسٹنس لیول 2905۔1 کے لیول پر ہے اس کے بعد یہ 2963۔0 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 2798۔1 کے لیول پر ہے {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 2700۔1 اور 2610۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر...

analytics5ce400c679114.png


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2905۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 2905۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ 2800۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے اور یہ 2800۔1 کے لیول کے گرد سیٹ ہوا تھا آج پہلا ریزسٹنس لیول 2905۔1 کے لیول پر ہے اس کے بعد یہ 2963۔0 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 2798۔1 کے لیول پر ہے {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 2700۔1 اور 2610۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 90 پپس رینج کی توقع ہے مزید یہ کہ اگر قیمت 2662۔1 کا پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈبل باٹم لیول 2436۔1 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - لہذا 2800۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 2610۔1 کا لیول ہوتا تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید نیچے 2436۔1 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں 2436۔1 کا لیول حصول نفع کا ایک عمدہ لیول ہوگا کیونکہ یہ ڈبل باٹم لیول بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2905۔1 کا لیول ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول 2930۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

Forex analysis 21 May 2019, 14:24 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
9 سونے کا تجزیہ برائے 17 مئی 2019
پس پردہ ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن موجود ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1266 کے لیول
سونا توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1275 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے سونے نے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے {سبز لکیر} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے قابو میں ہیں - اس کے علاوہ اضآفہ کی اے بی سی تصحیح کا ممکنہ اختتام ہوا ہے جو کہ سونے کی کمزوری کا بڑھاتا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن لینے کے لئے ممکنہ بئیرش فلیگ کے بننے پر نظر رکھیں نیچے کی جانب کے اہداف 1266 اضآفہ کے اہداف ...


سونا توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1275 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے

analytics5cded370935fa.jpg


ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے سونے نے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے {سبز لکیر} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے قابو میں ہیں - اس کے علاوہ اضآفہ کی اے بی سی تصحیح کا ممکنہ اختتام ہوا ہے جو کہ سونے کی کمزوری کا بڑھاتا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن لینے کے لئے ممکنہ بئیرش فلیگ کے بننے پر نظر رکھیں

نیچے کی جانب کے اہداف

1266

اضآفہ کے اہداف

سوئنگ ہائی - 1288

اہم ہائی - 1320

Forex analysis 17 May 2019, 15:32 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
10 بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 17 مئی 2019
بئیرش فلیگ بن رہا ہے سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 6836 کے لیول پر موجود
بی ٹی سی توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 6955 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ہمیں ابھی بھی مزید تنزلی کی توقع ہے کل کے دونوں اہداف 7607 اور 7418 حاصل ہوئے تھے - ہم نے سیل کرنے والوں کی جانب سے مضبوط رد عمل نوٹ کیا ہے اور بی ٹی سی میں بڑی تنزلی ہوئی ہے - تازہ ترین صورتحال کے مطابق بئیرش فلیگ بن رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ہم مزید تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں - اے ڈی ایکس 30 سے اوپر ہے اور اس میں اضآفہ ہو رہا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو مضبوط ہے - سیل کے مواقع ریلی کی...


بی ٹی سی توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 6955 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ہمیں ابھی بھی مزید تنزلی کی توقع ہے

analytics5cded4f842ca7.jpg


کل کے دونوں اہداف 7607 اور 7418 حاصل ہوئے تھے - ہم نے سیل کرنے والوں کی جانب سے مضبوط رد عمل نوٹ کیا ہے اور بی ٹی سی میں بڑی تنزلی ہوئی ہے - تازہ ترین صورتحال کے مطابق بئیرش فلیگ بن رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ہم مزید تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں - اے ڈی ایکس 30 سے اوپر ہے اور اس میں اضآفہ ہو رہا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو مضبوط ہے - سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں

نیچے کی جانب کے اہداف

6836

6500

اوپر کی جانب کے اہداف

7347

8316

Forex analysis 17 May 2019, 15:56 UTC+00
Close Expand on this page Go to article
Popular forum posts per day
Forex TV
Start trading with
no risks and investments
With new Start-Up Bonus of $1000
Get bonus
55%
from InstaForex
on every deposit
Earn up to
$50000
for inviting friends to get StartUp Bonus from InstaForex
No investments required!